05تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے05تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات،04لائن حاضر کر دیئے۔

پولیس لائنز سے انسپکٹراحمد عدنان سلطان کو ایس ایچ اوغازی آباد تعینات کیا گیا۔

پولیس لائنز سے انسپکٹرحماد حسن بٹ ایس ایچ او گلبرگ تعینات۔

پولیس لائنز سب انسپکٹر سلیم شوکت کو ایڈیشنل ایس ایچ او مناواں تعینات کیا گیا۔

پولیس لائنز سب انسپکٹراکمل خالد کو ایڈیشنل ایس ایچ او ٹاؤن شپ تعینات کر دیا گیا۔

انچارج چوکی رکھ چندرائے محمد احمد کوایڈیشنل ایس ایچ نیو انار کلی تعینات کرنے کے احکامات جاری۔

ساجد کیانی کا04تھانوں کے ایس ایچ اوزکوپولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم۔

ایس ایچ او غازی آباد انسپکٹر تجمل حسین، ایس ایچ او گلبرک انسپکٹر وسیم کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم۔

ایڈیشنل ایس ایچ او مناواں عثمان یونس اور ایڈیشنل ایس ایچ او نیو انار کلی عرفان کو بھی پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں