اسلام آباد میں بچوں کو یرغمال بنانے کا معاملہ

سلام آباد ::تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں بچوں کو یرغمال بنانے کا معاملہ

ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی حمزہ ہمایوں کی بہترین حکمت عملی

دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا، ملزم گرفتار

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے کی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد
ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ،
ایس پی حمزہ ہمایوں کو خراج تحسین

پولیس ٹیم نے معاملہ انتہائی پروفیشنل طریقے سے ہینڈل کیا، آئی جی اسلام آباد

پولیس ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے دونوں بچوں کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتار کیا،
آئی جی اسلام آباد

اچھی پرفارمنس پر پولیس ٹیم کو انعامات دئیے جائیں گے،
آئی جی اسلام آباد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں