انتہائی گھٹیا ترین پروپیگنڈہ

اسرائیلی جہاز کی اسلام آباد لینڈنگ کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کی آئی ایم ایف آفس میں منتقلی،

انتہائی گھٹیا ترین پروپیگنڈہ

اخے سٹیٹ بینک کو خود مختار کر دیا گیا ہے،

قانون کے مطابق سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سربراہ حکومت اور اداروں کی مرضی سے صدر پاکستان اپوائنٹ کرتا ہے،
اور ایسی کوئی بات نہیں کہ اس سے پوچھ گچھ نہیں ہوسکتی،

بلکہ گورنر سٹیٹ بینک ہر سال پارلیمنٹ میں بینک کی کارکردگی، ورکرز سسٹم رپورٹ اور لین دین میں شفافیت کی رپورٹ پیش کرنے کا پابند ہے،

اس کے علاوہ پارلیمینٹ جب چاہے سٹیٹ بینک کے کسی بھی آفیسر کو بلا کر پوچھ گچھ کر سکتی ہے،
اور گلٹی ہونے کی صورت میں ملزم کو تفتیش کا سامنا کرنا پڑے گا،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں