انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن ڈکیت و چور گینگ گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث بالی گینگ کے2ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سر غنہ بلال عرف بالی اورساتھی تحسین عرف ببلو شامل،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان سے ایک لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز اور ناجائز آتشیں اسلحہ برآمد،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

ملزمان کے خلاف تھانہ ٹبی سٹی سمیت شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات ٹریس،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔

انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی محمد رمضان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایس پی انویسٹیگیشن امیر عبداللہ خان نیازی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں