انویسٹی گیشن پولیس کینٹ ڈویژن تعریفی اسناد تقسیم

لاہور

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پرپولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری۔

ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کیپٹن (ر) محمد اجمل کی طرف سے کینٹ ڈویژن کے انچارجز میں تعریفی اسناد تقسیم۔

کینٹ ڈویژن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج صاحبان میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، کیپٹن (ر) محمد اجمل۔

محنتی، ایماندار اور فرض شناس افسران و اہلکاران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی،ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں