ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کا اقبال ٹاؤن ڈویژن کا دورہ

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ڈویژن کے تمام گرجا گھروں کی ڈیوٹی چیک کی۔۔

پولیس افسران و جوانوں کو سکیورٹی ڈیوٹی بارے بریف کیا۔۔

کسی بھی فرد کو چیکنگ کے بغیر داخلے کی اجازت نہ دی جائے۔۔اویس شفیق

ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز اپنے علاقہ میں بار بار سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کریں۔۔

مسیحی برادری کی گرجا گھروں میں عبادت ختم ہونے تک اردگرد پیرو وڈولفن فورس پٹرولنگ جاری رکھیں۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت۔۔

گرجاگھروں کے اردگرد عمارتوں پر سنائیپرز تعینات۔۔

عوام سے التماس ہے کسی بھی مشکوک فرد یا اشیاء کے بارے 15 پر پولیس کو اطلاع دیں۔۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

گرجاگھروں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جارہی ہے۔۔

گرجا گھروں میں عبادت کیلئے آنے والے آخری فرد کے انخلاء تک سکیورٹی ڈیوٹی موجود رہے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں