دو رکنی موبائل اور کیش سنیچر گروہ راوی روڈ پولیس کی گرفت میں

لاہور
راوی روڈ پولیس انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی,دو رکنی موبائل اور کیش سنیچر گروہ راوی روڈ پولیس کی گرفت میں,ملزم سلمان اور پیٹر مسیح سے لاکھوں مالیت کے 18 موبائلز, 50 ہزار نقد رقم,موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد, ملزمان ریکارڈیافتہ ہیں دوران تفتیش مزید وارداتوں کا انکشاف, ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش جاری,انسداد جرائم کے حوالہ سے بہتر کاروائی کرنے پر ایس ایچ او راوی روڈ رفیع اللہ اور ٹیم کو شاباش, ایس پی سٹی
ایس پی سٹی حسن جہانگیر نے کہا جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے, ایس پی سٹی حسن جہانگیر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں