عثمان بزدار کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

ہولی کا تہوار بھائی چارے اور خیر سگالی کے جذبات کو فروغ دیتا ہے۔ عثمان بزدار
خوشیوں کے تہوار مل کر منانے سے یگانگت، محبت اور باہمی تعلقات کو فروغ ملتا ہے۔ عثمان بزدار
اگر ہم ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونگے تو بھائی چارے، محبت اور امن کا پیغام عام ہو گا۔عثمان بزدار
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔عثمان بزدار
ہندوبرادری سمیت تمام اقلیتیں پاکستان کے برابر کے شہری ہیں۔عثمان بزدار
پاکستان میں بسنے والے مسلمان، سکھ، ہندو،مسیحی، پارسی سمیت تمام مذاہب کے لوگ اس ملک کے شہری ہیں۔عثمان بزدار
پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری نے ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔عثمان بزدار
پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری ہمارے لئے قابل احترام ہے۔ عثمان بزدار
اقلیتوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرکے قومی دھارے میں شامل کیا گیا ہے۔عثمان بزدار
ہمیں ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہو کر بھائی چارے اور امن کا پیغام عام کرنا ہے۔عثمان بزدار
آج کے دن محبت، تحمل، برداشت اور روادار ی کے پیغام کو عام کرنے کا عہد کرناہے۔ عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں