منشیات فروش گرفتار

شیراکوٹ پولیس کی کاروائی

منشیات فروش ملزم قمر گرفتار

ملزم کے قبضہ سے 510گرام ہیروئن برآمد ۔۔اویس شفیق

شیراکوٹ پولیس نے رواں سال 42 منشیات فروش گرفتار کئے۔۔اویس شفیق

رواں سال 510 گرام ہیروئن۔27 کلو 935 گرام چرس اور 253 بوتل شراب قبضہ میں لی۔۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔۔اویس شفیق

لاہور شہر کومنشیات کی لعنت سے پاک کیا جائے گا۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں