وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن

سردار عثمان بزدار
ایماندار قیادت ہی ملک کو آگے لیکر جا سکتی ہے – عثمان بزدار
ملک کی قسمت کھوٹی کرنے والے سابق حکمران عبرت کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔عثمان بزدار
قومی مفادات کو بالائے طاق رکھنے والی پی ڈی ایم خوداپنے منطقی انجام تک پہنچ چکی ہے-عثمان بزدار

ترقی کے سفر میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کو پہلے کچھ حاصل ہوا نہ آئندہ کچھ حاصل ہوگا۔عثمان بزدار
ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں -عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصرہاتھ ملتے ہی رہ جائیں گے۔عثمان بزدار
اپوزیشن کو منفی سیاست کا جواب عوامی خدمت کے ذریعے دیں گے۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں