پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

شیراکوٹ/ملت پارک/ وحدت کالونی پولیس کی کاروائیاں۔۔

04 پتنگ باز گرفتارپتنگیں اور ڈور برآمد۔۔

انسانیت کی قدر کریں پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے ۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ملزمان کے خلاف مقدمات درج حوالات بند۔۔۔

والدین کو متنبہ کیا جاتاہے کہ اس خونی کھیل سے خود بھی اور بچوں کو بھی دور رکھیں ۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں