ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا یو سی 79 قریشی محلہ لٹن روڈ کا دورہ

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے.

فنگر مارکنگ بھی کی.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے پولیو ورکرز کی کارکردگی اور حاضری کو چیک کیا.

ٹیلی شیٹس، فنگر مارکنگ، ڈور مارکنگ، مائیکروپلان کو چیک کیا گیا.

پولیو ورکرز کو پولیو مہم کو بھرپور طریقے سے جاری رکھنے کی ہدایت کی.

پولیو مہم میں ہرگز کوتاہی نہ کریں.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے یو سی مکینوں سے پولیو ورکرز کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

آیا کہ پولیو ورکرز گھر گھر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے آ رہے ہیں، ساری صورتحال کے بارے دریافت کیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کوویڈ جیسے مشکل حالات میں شہریوں سے بھرپور تعاون کی اپیل کی.

والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں