ڈی سی لاہور مدثر ریاض کے ہنگامی دورے

ڈی سی لاہور مدثر ریاض فیلڈ میں ان ایکشن.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا ڈیسنٹ اور عمر سٹور کا اچانک دورہ.

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید بھی ہمراہ.

سرکاری نرخوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ لیا گیا.

چینی کے ریٹ کو چیک کیا گیا.

ڈی سی کاؤنٹر پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی اور معیار کو چیک کیا گیا.

سبزیوں اور پھلوں کے ریٹس کا بھی جائزہ لیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے ناقص سبزیوں اور ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر بھاری جرمانہ بھی عائد کر دیا.

دونوں سٹوروں کو 01 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے معیاری اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو فوری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی.

ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے، ہدایت. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں