کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کے لئے سخت مانیٹرنگ

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا ازخود جوہر ٹاؤن کے علاقے کا دورہ /کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے سڑک پو کھڑے ہو کر شہریوں میں ماسکس کی تقسیم کو یقینی بنایا.

ڈی سی لاہور مدثر نے ایک گاڑی میں بیٹھے دو افراد کو ماسکس نہ پہنے ہوئے دیکھکر خود اپنی نگرانی میں ماسکس پہننے کو کہا.

شہریوں کو ماسکس پہننے کی خصوصی تلقین کی، ماسکس کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلیں.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے دوافراد کو گرفتار بھی کروایا.

وبائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں