کورونا کی تیسری لہر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا کورونا ایس او پیز پر مشترکہ آپریشن

اے سی سٹی اور ایس پی سٹی حسن جہانگیر کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالہ سے آپریشن,ڈویژن کے مختلف مقامات بازاروں کا دورہ/ وزٹ,

موجودہ وبائی صورتحال کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے,

حکومتی گائیڈ لائینز پر من و عن عمل درآمد کروایا جائے گا,

مارکیٹس, اور دیگر پبلک مقامات پر ماسک پہننا ضروری قرار ,

گائیڈ لائینز پر عمل درآمد نا کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جارہی ہیں,

خلاف ورزی کرنے پر متعدد دوکانیں سیل, جرمانہ عائد,

عوام الناس موجودہ وبائی صورتحال کے پیش نظر حکومتی احکامات پر عمل درآمد کریں اور اداروں کے ساتھ تعاون کریں, اے سی سٹی

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی, ایس پی سٹی حسن جہانگیر

عوام الناس گھروں میں رہیں محفوظ رہیں, ایس پی سٹی حسن جہانگیر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں