امارات میں بیروزگار پاکستانی تارکین کے لیے خوشخبری آ گئی

دبئی میں نوکریاں دُبئی کورونا وبا کے وجہ سے متحدہ عرب امارات میں لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں یا ان کی تنخواہوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس وقت ہزاروں پاکستانی بھی امارات میں نئی نوکریوں کی تلاش میں ہیں۔ مگر ملازمتوں کی کمی کی وجہ سے بہت کم لوگ خوش نصیب ثابت ہو رہے ہیں۔…

لاہوریوں کے مزے ختم ،پنجاب حکومت کی اورنج لائن میٹروٹرین کی سبسڈی کو کم کرنے کی تیاریاں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2021ء) پنجاب حکومت نےاورنج لائن میٹروٹرین کی سبسڈی کو کم کرنےپرغور شروع کردیا ۔اورنج ٹرین پر سفرکرنیوالوں سے فاصلےکےحساب سے کرایہ وصول کیا جاسکے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے مسافروں کی موجیں ختم کرتے ہوئے اورنج لائن میٹروٹرین کی سبسڈی کو کم کرنےپرغور شروع کردیا ہے ، اس حوالے سے تجاویز بھی…

مجھ سے بڑے بڑے فیصلے غلط ہو جاتے ہیں

گلگت بلتستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 اپریل 2021ء) : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔ گلگت بلتستان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ مجھ سے بڑے بڑے فیصلے غلط ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

بابراعظم زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے پوویلین لوٹ گئے

ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 30اپریل 2021ء ) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے پوویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زمبابوے کی جانب سے بنائے گئے 176 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے عابد علی اور عمران بٹ…

کورونا اصل میں کیا ہے حقیقت جانئیے

یہ معلومات پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ وھم اور خوف سے دنیا میں پھیلائے گئے باطل نظریات کو ” کورونا وائرس” کہا جاتا ھے.کیا آپ جانتے ھیں یہ لفظ “کورونا” یہودیوں کی مذھبی کتاب “تلمود” میں بھی بڑے معنی خیز انداز میں موجود ھے. کرونا کو عبرانی میں “קרא…

17 رمضان: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کا یوم وفات

آج ام المومنین صدیقہ عالم جناب عائشہ کا یوم وفات ہے۔ آپؓ نے 17 رمضان 58 ہجری، بروز منگل 66 سال کی عمر میں اس دار فانی سے پردہ فرمایا تھا۔حضرت عائشہؓ پیغمبر اسلام ﷺ کی صغیر سن زوجہ تھیں اور آپ نے انہیں شرف زوج اپنے دوست اور صحابی حضرت ابو بکرؓ کے احترام…

حضور پاک ﷺ کے جنازہ اور تدفین کے چند احوال

پھر آپ ﷺ کی نمازِ جنازہ آپ ﷺ کی وصیت (کہ تجہیز و تکفین اور قبر کھودنے کے بعد اولاً سب حجرے سے نکل جائیں، پہلے فرشتے نماز ادا کریں گے، پھر اہلِ بیتِ کرام اور پھر دیگر مسلمان) اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی ہدایت پر (جیسا کہ روایات میں ہے) گروہ در…

کمشنر لاہور سکواڈ کی 50 فیصد حاضری کرونا ایس اوپیز خلاف رزیوں پر سخت کاروائیاں

کمشنر لاہور کے احکامات پراسپیشل اسکواڈ نے دو بینک سربمہر کر دئیے بینک الحبیب ائر پورٹ روڈ سیل کر دیا گیا۔ تنبیہ کی باوجود پورا بینک سٹاف موجود پایا گاکمشنر لاہور آفس نجی بینک کو پیر تک سیل کر دیا گیا۔بینک ہر طرح کی سرگرمی کیلئے سیل کر دیا گیا۔کمشنر لاہور آفس ۔فیصل بینک کینال…

کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت

ہفتہ اور اتوار کو لاہور شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔کمشنر لاھور ڈویژن تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی۔کیپٹن (ر) محمد عثمان صرف میڈیکل سٹور، پٹرول پمپ، ویکسی نیشن سنٹرز، دودھ دہی، گوشت اور سبزی کی دوکانیں کھلی رہیں گی۔کمشنر لاھور ہفتہ اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر بھی…

لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی پانچ قمار باز گرفتار

ملزمان کو تاش پر جواء کھیلتے موقع سے گرفتار کیا, ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی نقد رقم ,موبائل اور تاش کے پتے برآمد, گرفتار ملزمان میں رفیق, علی شیر, عامر خان, خلیل اور اعظم شامل مقدمہ درج, قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جارہی ہیں, ایس ایچ او لوہاری گیٹ عمران…