اہم اطلاع برائے عوام الناس

ایس ایچ او تھانہ سٹی فاروق آباد رانا سلیم اللہ خاں کی طرف سے ہدایات کی جاتی ہے کہ دکان دار ماسک کا استعمال لازمی کریں اور کرونا ایس او پیز پر عمل کریں 6 بجے دکانیں بند کریں جو دکانیں نہیں بند کرے گا تو قانونی کاروائی کی جائے گی

منجانب ،انسپکٹر ایس ایچ او رانا سلیم اللہ خاں تھانہ سٹی فاروق آباد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں