ایٹمی ہتھیاروں کو لے کر عالمی سطح پر پروپیگنڈہ

ذرائع کے مطابق آنے والے کچھ دنوں میں پاکستان کے
ایٹمی ہتھیاروں کو لے کر عالمی سطح پر پروپیگنڈہ ہوگا.
جس میں بڑے بڑے ممالک کے چھوٹے چھوٹے بلکہ گندے گندے حکمران یہ بات کرتے نظر آئیں گے,
کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اس خطہ کے لیںے خطرناک ہیں فلاں ملک کو خطرہ ہے فلاں کے ہاتھ نہ لگ جائیں وغیرہ وغیرہ…..

ان سب کو اصل تکلیف یہ ہے,
کہ اگلے سال سی پیک شروع ہو رہا ہے اور پاکستان پوری دنیا کے لیںے تجارت کے راستے کھولے گا جس سے پاکستان کے دوسرے ممالک کے ساتھ روابط بھی بڑھیں گے اور پاکستان ایک مظبوط ملک بھی بنے گا.
یہ بات امریکہ بہادر، منافق اسرائیل اور ان دونوں کی ناجائز اولاد بھارت کو کسی صورت بھی ہضم نہیں ہو رہی ہے.

کٹھپتلی جو بائیڈن نے آتے ہی اپنے آقاؤں کے اشاروں پر ناچنا شروع کر دیا ہے.
پہلے افغانستان سے انخلا رد کیا پھر عرب ایران جنگ کی کوشش کی
اور پھر پچھلے ایک ہی ہفتے میں پے درپے حکومت، فوج اور پاک چین دوستی پر حملہ آور ہے.
اب یہ نیا شوشہ کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار محفوظ نہیں ہیں,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں