بغیر ماسک چالانوں کا سلسلہ جاری

لاہور میں بغیر ماسک موٹرسائیکل گاڑیوں، پبلک ٹرانسپورٹ کے چالان جاری، لاہور، دو روز میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 19 ہزار 499 گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹس جاری، لاہور، پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 11 مقدمات بھی درج، لاہور، 50 فیصد سے زائد سواریاں بٹھانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 177 گاڑیاں بھی بند لاہور، 13417 موٹرسائیکلوں، 2620 رکشوں ، 1214 کاروں کو چالان ٹکٹ جاری، لاہور، 1377 پبلک ٹرانسپورٹ ، 332منی مزدا اور 539 ٹرالر کا چالان ٹکٹ ایشو کئے گئے، لاہور، انسانی جانیں ضروری، تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گیں، سی ٹی او لاہور

لاہور، چالان کا مقصد شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، سید حماد عابد

لاہور، کار میں بغیر ماسک ایک فرد کا چالان نہیں ہوگا، سید حماد عاند

لاہور، دو یا دو سے زائد افراد کےلئے ماسک ضروری

لاہور، موٹرسائیکل پر سنگل سوار ہونے کی صورت میں چالان نہیں ہوگا، سی ٹی او لاہور

لاہور، پبلک سروس وہیکز میں 50 فیصد سواریوں کی اجازت ہے، سی ٹی او لاہور

لاہور، کارروائی کےلئے ٹریفک پولیس کی ٹیمیں تشکیل،

لاہور، شہریوں کو کورونا وباء سے محفوظ رکھنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، سید حماد عابد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں