سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر/ڈور پھرنے کے واقعہ پر نوٹس

لاہور، سی سی پی او لاہور کا موچی پورہ ٹاؤنشپ کے قریب ڈور پھرنے کے واقعہ پر نوٹس،

لاہور، ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی،

ایس پی صدر حفیظ الرحمٰن بگٹی زخمی شہری نجیب اللہ کی خیریت دریافت کرنے کیلئے ہسپتال پہنچ گئے،

ایس پی صدر نے زخمی شہری کے عزیز و اقارب سے ملاقات کی اور طبعیت بارے استفسار کیا،

حفیظ الرحمٰن بگٹی نے بہترین علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرز سے درخواست کی،

رواں سال کائٹ فلائنگ ایکٹ پر 1490 مقدمات درج کئے گئے ، غلام محمود ڈوگر

ڈور پھرنے کے واقعات کسی صورت برداشت نہیں، سی سی پی او لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں