سٹی ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر

سٹی ڈویژن پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

سٹی ڈویژن پولیس نے ہفتہ وار کاروائی کے دوران 431 ملزمان کو گرفتار کیا۔ایس پی سٹی

اقدام قتل, چوری, ڈکیتی،دھوکہ دہی، چیک ڈس آنراور امانت میں خیانت سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 32 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ایس پی سٹی

عادی ملزمان اور ریکارڈ یافتہ گان کے گرد گھیرا تنگ کرتے 60 ملزمان کو گرفتار کیا گیا..

سنگین وارداتوں میں ملوث 04 گینگوں کے 09 ملزمان کو گرفتار کیا..

ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی برآمدگی کی گی..

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران 21 ملزمان گرفتار۔ایس پی سٹی

ملزمان کے قبضہ سے پسٹلز,کلاشنکوف اور رائفلز سمیت متعدد گولیاں برآمد کی گئی۔ ایس پی سٹی

منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 37 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ایس پی سٹی

ملزمان کے قبضہ سے 13 کلو سے زائد چرس,480 گرام افیون ,317 لیٹرشراب برآمد ہوئی.. ایس پی سٹی

ملزمان کو خصوصی کریک ڈاون کرتے مختلف مقامات سے منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا.. ایس پی سٹی

انسداد قمار بازی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے,

کرایہ داران کی چیکنگ کے دوران خلاف ورزی پر 11 مقدمات کا اندراج کیا گیا ..

انسداد پتنگ بازی کے حوالہ سے ڈویژن بھر میں کڑی نگرانی کرتے 13 مقدمات کا اندراج کیا گیا.

ملزمان کے قبضہ سے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد,

ہوائی فائرنگ کرنے پر 09 ملزمان کو گرفتار کیا .

ون ویلنگ کرنے والے 06 منچلوں کو گرفتار کیا , ایس پی سٹی

ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 10 مقدمات کا اندراج کیا گیا .حسن جہانگیر

گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں .

گٹکا اور شیشہ سموکنگ فلیور فروخت کرنے والوں کے خلاف 02 مقدمات درج کیے گے ,

آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر 14 ملزمان کو گرفتار کیا گیا,

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور حکومتی احکامات پر عمدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے,

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 203 ملزمان کو گرفتار کیا, ایس پی سٹی

امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے حفاظتی تدابیر کو اپناتے ہوئے سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں..

جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے.. ایس پی سٹی حسن جہانگیر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں