سینٹری ورکرز میں کورونا سے بچاؤ کے لیے حطاظتی کٹس کی تقسیم

ذرائع کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور یو کے ا یڈ کے تعاون سے سینٹری ورکرز میں کورونا سے بچاؤ کے لیے حطاظتی کٹس کی تقسیم کی تقریب تقریب میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او اور یو کے ایڈ کے نمائندگان کی شرکت تقریب کے آغاز میں مسیحی برادری کو ایسٹر کے تہوار کے حوالے سے مبارکبار اور دعا کروائی گئی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ملازمین کے مسائل سننے اور موقع پر حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ ترجمان سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی عمران علی سلطان نے سینٹری ورکرز میں حفاظتی کٹس تقسیم کیں۔ ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کو وبا سے محفوظ رکھنے کے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو

ہمارے ورکرز ہمارےسپر ہیرو ہیں، وبا کے دنوں میں بھی بھرپور کام اور کورونا کا بطور فرنٹ لائن ورکرز سامنا کرنے پرتعریف کے حقدار ہیں۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کے تمام تر مسائل کو فوری پور پر حل کیا جائےگا۔

ہمیں اپنی کمپنی کو مزید بہتر سے بہترین بنائیں گے۔ کمپنی خود انحصاری کا سفر شروع کر چکی ہے۔ عمران علی سلطان

ترکش کمپنی کے رجسٹر ڈ ملازمین کو ایل ڈبلیو ایم سی کا باقاعدہ حصہ بنا دیا گیا ہے۔ سی ای او

تمام ملازمیں کی تنخواہوں کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ عمران علی سلطان

ملازمین کو سالانہ 14 تنخواہیں دینے کی تجویز منظور ہو چکی ہے۔عمران علی سلطان سی ای او

نئے یونیفارم اور جاتے تمام سینٹری ملازمین کو دیے جائیں گے۔ ترجمان

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رو ماڈل کی جا رہی ہے، جلد ہی اچھے نتائج آ ئیں گے۔ ایل ڈبلیو ایم سی

ورکرز دلجوئی سے کام کریں، ورکرز کو ریگولرائز کرنے کے تجویز بورڈ میں رکھی جائے گی۔ عمران علی سلطان سی او ایل ڈبلیو ایم سی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں