مریم نواز کا ٹویٹ

چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔ مریم نواز

‏آپ کی امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے بتا دوں کہ مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم نواز

‏مریم ادھر بیٹھ کر آپ کا علاج جاری رکھے گی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں