میانمار میں فوجی کارروائی کے دوران ہزاروں لوگ تھائی لینڈ فرار ہو گئ

رپورٹ کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کا تعلق کیرن نسلی گروہ سے ہے
امریکی صدر جوبائیڈن نے خونریزی کو اشتعال انگیزی قرار دے دیا ہے
جب کہ یورپی یونین کے سربراہ بوریل نے کہا ہے کہ فوج کے جشن کا دن خوف اور شرم سے بھر گیا تھا
امریکہ نے مظاہرین کی ہلاکت کے بعد میانمار کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کر دیا ہے
سلامتی کونسل کا میانمار کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق میانمار کی شمال مغربی سرحد پر فوج کی فضائی کارروائیوں کے بعد ہزاروں افراد ہمسایہ ملک
تھائی لینڈ فرار ہو گئے ہیں،
جب کہ تھائی لینڈ نے مزید لوگوں کا داخلہ روکنے کے لیے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں