پولیو مہم کا آج کیچپ اپ ڈے

ذرائع کے مطابق کیچ اپ ڈے کا پہلا دن ہے.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب کا ماڈل ٹاؤن آر بلاک یو سی 129 کا دورہ،

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی نے یو سی 15 اور یو سی 42 کا دورہ کیا، ٹیم نمبر 15 اور 05 کو چیک کیا گیا.

افسران نے پولیو ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو مانیٹر کیا.

مائیکروپلان، ٹیلی شیٹس کا جائزہ لیا گیا.

رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں.

ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں.

والدین پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں