کرونا ایس او پیز/ پنجاب حکومت, نیا نوٹیفیکیشن جاری

ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں تمام دکانیں ماسوائے (میڈیکل سٹورز، کریانہ شاپ، بیکریز، پٹرول پمپ، ٹائر شاپ، سبزی شاپ، فروٹ شاپ، ایل پی جی شاپ، وغیرہ) شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ اور ہفتے میں 2 دن مکمل بند کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور میرج ہال، مارکیز ، اوینٹ ہالز پر پابندی، نوٹیفیکیشن
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ میں انڈور اور آوٹ ڈور تقریبات پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور ریسٹورنٹس پر پابندی صرف پارسل کی اجازت ہو گی، نوٹیفیکیشن
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ اضلاع میں ریسٹورنٹس انڈور اور آوَٹ ڈور پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں تمال پارکس بند ہونگے، نوٹیفکیشن
پنجاب بھر میں ماسک ضروری، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں کو 50 فیصد عملہ ڈیوٹی پر بلانے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں تمام سنیما اور دربار بند، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں انڈور اور آوٹ ڈور مجمے پر پابندی، نوٹیفیکیشن
پنجاب بھر میں سپورٹس، فیسٹیول، کلچرل، سوشل وغیرہ پر مکمل پابندی، نوٹیفیکیشن
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ اضلاع میں ٹرانسپورٹ پر پابندی، نوٹیفیکیشن
ریلوے کی 70 فیصد مسافروں کے ساتھ سروس جاری رکھنے کی ہدایت، نوٹیفیکیشن
تمام پابندیوں کا اطلاق 11 اپریل 2021 تک ہو گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں