انسداد پولیو مہم کا کیچپ اپ ڈے کا دوسرا روز

بھر پور طریقے سے پولیو مہم جاری ہے.

پولیو مہم میں 5400 ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں.

کیچپ اپ ڈے میں رہ جانے والے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

19 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کا ہدف پورا کیا جا رہا ہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں