لاہور میں کورونا ویکسینیشن کے سنٹرز

ضلعی انتظامیہ لاہور /کورونا ویکسینیشن /03 سنٹرز.

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ویکسینیشن کے 03 سنٹرز بنائے ہوئے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ان سنٹرز میں کورونا ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

60 سال سے زائد افراد کو کوویڈ ویکسینیشن لگائی جا رہی ہے، لوگ مطمئن ہیں اور خود کورونا ویکسینیشن کے لئے سنٹرز کے وزٹس کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ایکسوسنٹر میں اب تک 91475 افراد کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے.(ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ریلوے کالونی والٹن روڈ ڈسپنسری میں 9260 افراد کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس سنٹر میں 2115 افراد کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

مجموعی طور پر اب تک 01 لاکھ 02 ہزار 850 افراد کو ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

12 لاکھ افراد کا ٹارگٹ ہے جن کو کورونا ویکسینیشن لگائی جانی ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ضلعی انتظامیہ لاہور پوری طرح سے متحرک ہے اور اپنے کام کو پوری ایمانداری اور تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں