کورونا کی تیسری لہر

تیسری لہر سے آپ ھر ایک کو بچائیں

اگر ھم ۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا ھے ۔۔۔ کی پالیسی پر چلتے رھیں گے تو حالات قابو سے باھر هو سکتے ھیں

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ تیسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ھے ، جیسا کہ 1917 سے 1919 تک سپانش فلو کے ساتھ تھا اور لاکھوں افراد ہلاک ھوگئے تھے

اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں

سلامت رھیں ، ماسک پہنیں ، مناسب فاصلہ رکھیں
COVID-19


اس معلومات کو اپنے پاس مت رکھیں ، اپنے اھل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔

خدارا اپنی حفاظت کریں۔

ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں
برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں
جوشاندہ پئیں
سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں
انڈے کھائیں
انجیر کھائیں
بادام کھائیں
لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں
مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر
دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر
کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں
پانی کا استعمال زیادہ کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں