کیا پاکستانی اب گھر بیٹھ کر کھائیں گے ؟

سعودی عرب اور چین کے درمیان 50 سال کے لیے تیل کی ضروریات کو پورا کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔

سعودی عرب اگلے 50 سال تک چین کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرے گا ۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کا گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کی تیاریاں مکمل چین کی توانائی کی ضروریات کو گوادر آئل ریفائنری سے پورا کیا جائے گا ۔

جس سے پاکستان نہ صرف اربوں ڈالر کمائے گا بلکہ آئل ریفائن بھی کر سکے گا ، پاکستان کی سرزمین میں ائل کے بہت بڑے ذخائر ہیں ۔

ممکن ہے انڈیا کی بھی توانائی کی ضروریات کو گوادر سے پورا کیا جائے ، جس کا انڈیا کو ہی اربوں ڈالر کا فائدہ ہوگا ۔

اور اس کے لیے انڈیا کو ٹیبل ٹاک پر بیٹھنا پڑے گا اور پاکستان کے ساتھ معاملات طے کرنے پڑیں گے جس میں مسئلۂ کشمیر سر فہرست ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں