انویسٹی گیشن پولیس وحدت کالونی کارروائی /تھانہ سے فرار ہونیوالا ملزم دوبارہ گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

دو روز قبل دوران تفتیش تھانہ سے فرار ہونے والا چور ارمان جاوید دوبارہ گرفتار، ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

ملزم ارمان نے شہری فہیم رضا کے گھر کے تالے توڑ کر 9لاکھ 75ہزارروپے نقدی چوری کی تھی، امیر عبداللہ خان نیازی۔

ملزم نے لاکھوں کے طلائی زیورات، لیپ ٹاپ، LCDs اور دیگر قیمتی اشیاء بھی چوری کی تھیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی محمد عرفان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا،امیر عبداللہ خان نیازی

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں