بغیر ماسک 484 مقدمات جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 517 مقدمات درج

لاہور میں بغیر ماسک گھومنے پر 484 افراد کے خلاف مقدمات درج،

لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی 512 جبکہ مجموعی طور پر 1001 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، سٹی ڈویژن میں بغیر ماسک 21 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 95 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، کینٹ ڈویژن میں بغیر ماسک 108 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 31 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، ماڈلٹاؤن ڈویژن میں بغیر ماسک 159 جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 242 مقدمات درج کروائے گئے،

لاہور، اقبال ٹاؤن میں بغیر ماسک 64 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 66 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، سول لائنز ڈویژن میں بغیر ماسک 52 جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 44 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، صدر ڈویژن میں بغیر ماسک 42 اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 140 مقدمات درج کئے گئے،

لاہور، شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے، سی سی پی او لاہور

لاہور، پولیس، ضلعی حکومت اور محکمہ ہیلتھ کی مشترکہ ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں ہیں،

لاہور، کورونا ایس او پیز کی مانیٹرنگ کےلیے مشترکہ کنٹرول روم بھی قائم،

لاہور، بغیر ماسک اور سماجی فاصلوں کو یقینی نہ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، غلام محمود ڈوگر

لاہور، حکومتی اوقات کار کی خلاف ورزی پر بھی سخت کارروائی کی جائے گی، سی سی پی او لاہور

لاہور، کورونا وباء میں تشویشناک حد تک اضافہ، احتیاط برتنا ہوگی، غلام محمود ڈوگر

لاہور، ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے ناکہ بندی بھی کی جائے گی، غلام محمود ڈوگر

لاہور، شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کیلئے ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں، سی سی پی او لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں