جہانگیر ترین کی گفتگو

تینوں ایف آئی آرز سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
دس سال پہلے کی چیزیں جو کپمنی نے کیں اور فیصلے کیے ، انکو چیلنج کیاجارہاہے
یہ ایف آئی اے کا کام نہیں ہے کہ کمپنی کے فیصلوں سے متعلق تحقیقات کرے
یہ ایس ای سی پی، ایف بی آر کا کام ہے کہ وہ تحقیقات کرے
ایف آئی اے نے جان بوجھ کر منی لانڈرنگ کا لفط ڈال کر تحقیقات شروع کیں
ہم پیش ہوگئے ہیں، اپنا موقف عدالت کے سامنے پیش کرینگے اور سرخرو ہونگے
میری عادت نہیں ہے کہ کسی چیز سے لاتعلقی کا اظہار کروں، مجھ پر ایف آئی آر ہے
ہم اس کو عدالت میں ثابت کرینگے کہ مقدمہ بے بنیاد ہے

ایف آئی اے کے فرانزک آڈٹ میں جن کے نام تھے کیا انکو بھول گئے ہیں؟ جہانگیر ترین
صرف جہانگیر ترین ملز کا کیس کیوں اچھالا جارہاہے؟؟ جہانگیر ترین کا سوال
صرف جہانگیر ترین یاد ہے باقی 80 شوگز ملز میں سے کسی میں کوئی مسئلہ نہیں؟؟؟ جہانگیر ترین کا سوال
افسوس کی بات ہے کہ میڈیا ٹرائل کیاجارہاہے، جہانگیر ترین
مجھے معلوم ہے کہ فون کرکے کہا جاتاہے کہ مجھ سے متعلق خبر چلائی جائے، جہانگیر ترین
عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ، جہانگیر ترین
میڈیا ٹرائل کیاجارہاہے جس پر افسوس ہورہاہے، جہانگیر ترین
مجھے سب معلوم ہے کہ کیسے خبریں لیک کی جاتی ہیں، جہانگیر ترین
مقابلہ کرناہے تو عدالتوں میں آئیں یوں اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کیے جائیں، جہانگیر ترین

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں