رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت

عدالت نے سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی.

راناثنا اللہ اور دیگر نے حاضری مکمل کرواہی

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے نیے جج چارج نہ لینے کی بنا پر رانا ثناء اللہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی نہ ہو سکی

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج کےچارج نہ لینے کی بناپر ڈیوٹی جج خالد بشیر نے درخواست پر سماعت کی

رانا ثناءاللہ اور دیگر ملزمان پر منشیات اسمگلنگ کے الزام میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمہ درج کررکھا ہے

رانا ثناء اللہ پر 15 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کا الزام ہے

لاہور ہائیکورٹ سے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور ہو چکی ہے

رانا ثنا اللہ کو اے این ایف حکام نے یکم جولائی 2019 کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر گرفتار کیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں