رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو

ججز اور انکی بچے بیویوں کی نگرانی کی جارہی ہے
کوئی جج کام کرنے کےلیے تیار نہیں ہے
یہ رنگے ہاتھوں وٹ چوری کرتے پکڑے گیے ہیں
ہر جگہ حکومت کے مخالفین کو انتقال کا نشانہ بنایا جارہاہے
یہ حکومت سب کچھ انتقام پر چل رہی ہے
کل سپریم کورٹ کا فیصلہ اس حکومت کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہوگا. 2018 کے بعد ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اپنایا
ووٹ کو عزت دو کے بیانے سے شعور اجاگر ہوا، ووٹ کو عزت دو کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
تہتر سال سے دھکے کھانے کی وجہ ووٹ کو عزت نہ دینا ہے
یہ حکومت رنگے ہاتھوں پکڑی جاچکی ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں