ضروری اطلاع

‏پاکستان میں جب سے خُشک ہوا چل رہی اس دن سے کافی لوگوں کے ناک سے خون آ رہا ہے،
اور اُنگلیوں میں گرنٹ لگ رہا ہیں۔
‏اس وقت ملکی فضاء میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے جس کی وجہ سے ہونٹ پھٹنے، ناک اور گلے میں خون آنے اور سانس رکنے کی شکایت عام ہے۔
ہونٹوں اور ناک میں گلیسرین لگائیں۔
پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
‏ہوا خشک ہے ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے ناک کے اندرونی تہہ میں موجود خون کی نالیاں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔
ڈرنے کی بات نہیں بس احتیاط کریں
اپنے ناک کو پانی سے تر کر کے رکھیں اور با وضو رہیں
اور ماسک لازمی پہنیں۔۔
اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک آگاہی پہنچ سکے۔۔۔
جزاک اللّٰہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں