غیر ملکی باشندے کی 04 لاکھ روپے رشوت کی پیشکش حوالات بند

لاہور

غیر ملکی باشندے کی 04 لاکھ روپے رشوت کی پیشکش حوالات بند۔۔

ملزم جونز مدوا باچی نائیجیریا کا رہائشی ہے۔۔۔

گزشتہ روز گرفتار کئےگئے غیر ملکی میاں بیوی منشیات فروشوں کی رہائی کے عوض رشوت کی پیشکش کی گئی۔۔۔

ملزم نے ایس ایچ او شیراکوٹ زاہدمحمود گجر کو رشوت کی پیشکش کی۔۔

My brother and sister was caught today in your police station take 04 lac rupees and release them..(Johns Madhwa)

ملزم نے منشیات فروش ملزمان اپنے بھائی اور بہن کو چھڑوانے کیلئے رشوت کی پیشکش کی۔۔

ملزم نے گرفتاری پر بھی مزاحمت کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی۔۔۔اویس شفیق

ایس ڈی پی او نواں کوٹ محمد عمر فاروق بلوچ اور ایس ایچ او شیراکوٹ زاہدمحمودگجر نےملزم جونز کے خلاف

رشوت کی پیشکش۔کار سرکار میں مداخلت اور سنگین نتائج کی دھمکیوں پر مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

ملزم جونز کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا.. اویس شفیق

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ملزم کی گرفتاری پرایس ڈی پی او نواں کوٹ اورایس ایچ او شیراکوٹ و پولیس ٹیم کو شاباش دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں