لاہور ہائی کورٹ کے نیب کے خلاف کیسوں کی سماعت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نیب بنچ میں توسیع کا روسٹر جاری کر دیا ۔

موجودہ احتساب اپیلٹ بنچ کو مزید سات یوم کے لیے پرنسپل سیٹ پر نیب کے خلاف کیسوں کی سماعت کرنے کی ہدایت ۔

احتساب اپیلٹ بنچ مسٹر جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور مسٹر اسجد جاوید گورال پر مشتمل ہوگا ۔

بنچ 5 نومبر کو رانا ثناءاللہ کی ممکنہ نیب گرفتاری کے خلاف درخواست ضمانت پر 5 آپریل کو سماعت کرے گا ۔

بنچ کے روبرو نیب کے وکیل فیصل بخاری دلائل دیں گے ۔

اسی بنچ نے رانا ثناء اللہ کی نیب گرفتاری روک رکھی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں