لمز یونیورسٹی کے پروفیسر کے جنسی زیادتی کا معاملہ

لاہور ہائی کورٹ میں لمز یونیورسٹی کے پروفیسر کے جنسی زیادتی کا معاملہ ۔

عدالت نے درخواست پر صوبائی محتسب اور لمز یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔۔

عدالت نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید سرور نقوی کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کر دیے کہ وہ خود یا وکیل کے ذریعے اپنا موقف پیش کریں ۔عدالت

مسٹر جسٹس شاہد وحید نے میمونہ طارق کی درخواست پر سماعت کی ۔

اس نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید سرور نقوی کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کی۔درخواستگزار ۔

مذکورہ پروفیسر نے کانفرنس میں مہمان خصوصی بلا کر اسکو زیادتی کا نشانہ بنای۔درخواستگزار ۔

لمز کی اعلی سطع کمیٹی نے اسکی درخواست پر انکوائری کی۔درخواست گزار ۔

لمز کمیٹی نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید سرور نقوی کو قصور وار ٹھہرایا ۔درخواستگزار ۔

پروفیسر نے اس فیصلے کے خلاف صوبائی محتسب سے رجوع کیا ۔درخواستگزار ۔

صوبائی محتسب نے لمز کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔درخواستگزار ۔

زیادتی کا وقوعہ ملک سے باہر ہوا ۔اس میں پاکستان میں پروفیسر کے خلاف کاروائی نہین کی جا سکتی ۔صوبائی محتسب کا فیصلہ ۔

عدالت صوبائی محتسب کے فیصلے کو کالعدم قرار دے استدعا ۔

لمز کے پروفیسر کے خلاف وویمن پروٹیکشن ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا حکم دے استدعا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں