معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

▪︎بزدارحکومت نے کورونا ویکسین لگوانے والےبزرگ شہریوں، خصوصی افراد کی پک اینڈ ڈراپ کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

▪︎ایمبولینس سروس بزرگ شہریوں، خصوصی افراد کو گھر سے سنٹر پر پہنچائے گی اور پھر گھر ڈراپ کرے گی، ڈاکٹر فردوس عاشق

▪︎عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا بزدارحکومت کا مشن ہے، معاون خصوصی

▪︎ماضی کے حکمرانوں نے عوام کے حقوق کا استحصال کیا، فردوس عاشق اعوان

▪︎ماضی کے حکمرانوں نے خدمت کے نام پر جائیدادیں بنائیں اور اپنی تجوریاں بھریں، ڈاکٹر فردوس

▪︎قرضوں کا بوجھ قوم کےکندھوں پر ڈال کر ظل سبحانی منشی سمیت لندن کوچ کرگئے، فردوس عاشق اعوان

▪︎کرپٹ ظل سبحانی جھوٹوں کی رانی عوام کے متھے مارگئے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں