وزیراعظم کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل ہو گیا۔
وزیراعظم عمران خان اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔
عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے 0519224900 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 4 اپریل کو ٹیلیفون پر آپ کے سوالات کے جواب دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں