ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے معذور افراد میں مالی امداد کے چیکس تقسیم کئے

ڈی سی آفس میں چیکس تقسیم کئے گئے.

39 افراد میں چیک تقسیم کئے گئے.

20 ہزار روپے کے چیک 39 لوگوں کو دئیے گئے.

مجموعی طور پر 07 لاکھ 80 ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے گئے.

پنجاب حکومت کی جاری کردہ اس رقم سے معذور افراد اپنی ضروریات پوری کریں گے.(ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

خواتین سلائی کڑھائی کی مشین لیکر اپنے کاروبار کو چلائیں گی.(ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں