ڈی پی او سید کرار حسین کا کہروڑپکا کا دورہ

لودھرا :ڈی پی او سید کرار حسین نے مقدمات مدعیان سے پولیس کی تفتیش اور ملزمان کے خلاف کاروائیوں کے بارے میں معلومات دریافت کی ۔ترجمان پولیس

لودھراں:سنگین مقدمات کے اشتہاری مجرموں کو گرفت میں لانے کیلئے پولیس کی کاوشوں بارے مدعیوں سے فیڈ بیک حاصل کیا۔

لودھران:ڈی پی او نے پولیس افسران کو تفتیش کے دوران سنگین مقدمات میں مدعیان کے ساتھ رابطہ میں رہنے اور ہونے والے پیش رفت سے باخبر رکھنے کی بھی ہدایت کی۔ترجمان پولیس

لودھراں:ملاقات کا مقصد،پولیس اور مدعیوں میں باہمی تعاون اور رابطے کی فضا کو مستحکم کرنا ہے۔ڈی پی او سید کرار حسین

لودھراں:بروقت تفتیش ہی بر وقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بناتی ہے۔ڈی پی او

لودھراں:مقدمات کے مدعیان کی میرٹ پر تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ان کے مقدمات کو جلد از جلد یکسو کیا جائے گا۔ڈی پی او

لودھراں:ملزمان و مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ڈی پی او

لودھراں: تفتیشی افسران اپنے اپنے مقدمات کو فائنل کریں تاکہ مظلوم کو بر وقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ڈی پی او

لودھراں:تفتیشی نظام کو مزید موثر بنا کر جرائم پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔ڈی پی او

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں