اس شہزادے نے امت مسلمہ اور پٹھان قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

دوستو اس دور میں عام نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے مگر پائیلٹ جیسے آسائشیں کے نوکری چھوڑنا بہت مشکل ھے لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والا #پٹھان فرزند عمارات ائیر لائن Emirates flight کا پائیلٹ جس نے فلائٹ اسرائیل لے جانے سے انکار کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے اس پائیلٹ کو نوکری سے برخواست کردیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کروڑوں روپے کی آسائشیں اور روزگار چھوڑ دیا کیسے گزارہ ہوگا آپکا ،، تب اس نے بہت ہی خوبصورت جواب دیا کہ ، میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے ..
بالکل جو رازق کی رزق دینے پر یقین رکھتا ھے ان کے ایمان پختہ اور اللہ پر بھروسہ ھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں