ایل ڈبلیو ایم سی

ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے سیکنڈری ویسٹ کولیکشن کے تین سالہ معاہدہ کے لیے پری بڈ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

پری کوالیفیکیشن میں حصہ کے لیے 16 کمپنیوں نے میٹنگ میں حصہ لیا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

میٹنگ میں حصہ لینے والی کمپنیوں سے تجاویز، آراء اور تحفظات کے بارے سیر حاصل بحث ہوئی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

سیکنڈری کولیکشن کا معاہدہ سالانہ 1285ملین مالیت کا ہوگا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

تین سال کے لیے مجموعی طور پر چار ارب کا معاہدہ کیا جائے گا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

پری کوالیفیکیشن کے لیے درخواستیں 13 اپریل کوجمع کی جائیں گی۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں