ساؤتھ افریقہ اور پاکستان, کرکٹ

ساؤتھ افریقہ کی ٹیم آج سیریز برابر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے اس لئے پاکستان کو بہت بہتر کرکٹ کھیلنا ہو گی پہلے میچ کی غلطیوں کو آج دوہرانے کی بلکل گنجائش نہیں، یہ اچھی بات ہے کے بابر اعظم بہترین فارم میں ہے اور امام الحق نے بھی بابر کا خوب ساتھ دیا لیکن ہمیں ایک دو کھلاڑیوں پر انحصار کرنے کی بجائے مشترکہ کاوشوں سے میچ جیتنے کی کوشش کرنی چاہیے- آج پاکستان کو دو تبدیلیاں کرنی چائیے حارث رؤف اور آصف علی کی جگہ حسن علی اور سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنا چاہئیے- عبداللہ شفیق کے ڈیبیو کی بھی بات ہو رہی ہے اتنے اہم میچ میں نئے پلیئر کی بجائے سرفراز کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہئیے کیونکہ بیٹنگ کی وجہ سے ہی جیتا ہوا میچ ہمارے ہاتھ سے نکلنے لگا تھا-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں