قصور پولیس کو مطلوب مفرور اشتہاری ملزم لاہور پولیس کی گرفت میں

ملت پارک پولیس کی کاروائی،

مفرور اشتہاری ملزم شاہین نواز گرفتار،

مفرور ملزم کے خلاف تھانہ اے۔ڈویژن قصور میں 02 لاکھ روپے کے بوگس چیک کا مقدمہ درج تھا۔۔

ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔۔اویس شفیق

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں