وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی مسیحی برادری کو ایسٹرکی مبارکباد

مسیحی برادری کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں۔عثمان بزدار
ایسٹر کا حقیقی پیغام دوسروں کی خوشیاں بانٹنا ہے۔عثمان بزدار
قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان تک کی مسیحی برادری کا کردار قابل ستائش ہے۔ عثمان بزدار
 پاکستان کے دفاع کیلئے مسیحی برادری نے گرانقدرخدمات سرانجام دی ہیں۔ عثمان بزدار
پاکستان سب کا ہے، سب کو برابر حقوق حاصل ہیں۔عثمان بزدار
پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے تمام اقلیتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔عثمان بزدار
پنجاب میں اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود کیلئے اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں۔عثمان بزدار
 کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایسٹر پر ماسک ضرور پہنیں اور سماجی فاصلہ اختیار کریں۔عثمان بزدار
ایسٹر کی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کرنے کا بہترین طریقہ ماسک کا استعمال ہے۔عثمان بزدار
 ایسٹر پر سماجی فاصلوں سے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں