کانسٹیبل حیدر پر تشدد/ ملزمان گرفتار

کیپٹل سٹی پولیس آفس، لاہور
04 اپریل 2021

کانسٹیبل حیدر پر تشدد/ ملزمان گرفتار

کانسٹیبل حیدر اور اس کی فیملی پر تشدد کرنے والے 02 ملزمان گرفتار، 01 فرار

پولیس نے کسب جٹ اورعلی حسن جٹ کو گرفتار کر لیا، ایس پی کینٹ

ملزمان کا تیسرا ساتھی ابوبکر تاحال مفرور، گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، صاعد عزیز

پنجاب سمال انڈسٹریز سوسائٹی کے رہائشی ملزمان کو الفلاح ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، صاعد عزیز

گذشتہ روز تھانہ ڈیفنس بی کی حدود میں ملزمان نے کانسٹیبل کو تشددکا نشانہ بنایا تھا،

تھانہ ڈیفنس بی میں کانسٹیبل حیدر کی اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج تھا، ترجمان لاہور پولیس

سی سی پی او لاہور نے کانسٹیبل اور اس کی فیملی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا تھا، ترجمان لاہور پولیس

قریبی عمارتوں اور عینی شاہدین کی مدد سے ملزمان کی شناخت عمل میں لائی گئی، ایس پی صاعد عزیز

ملزمان کی گرفتاری کیلئے انوسٹی گیشنز و آپریشنز کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دیں گئیں، ایس پی کینٹ

قانون ہاتھ میں لینے والے کسہ رعائت کے مستحق نہیں، سی سی پی او لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں