گردن اور کندھوں کے درد کے لیے، بہترین دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء :
سورنجاں شیریں 20 گرام،
حرمل 20 گرام،
ہلیلہ سیاہ 20 گرام،
مصبر 20 گرام

ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔

مقدار خوراک :
ایک کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں۔

فوائد :
گردن اور کندھوں کے درد کے لیے بہترین مکمل علاج ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں